رامین شمیم کی قیادت میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان

لاہور: رامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔سیریز کے لیے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف تین میچوں کی یہ سیریز لاہور میں کھیلی جائے … Continue reading رامین شمیم کی قیادت میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان