پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو شکست دیدی

لاہور: پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے غنی انسٹی ٹیوٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ویمنز اے نے ٹاس جیتا اور پہلے … Continue reading پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو شکست دیدی