پاکستان نے تیر اندازی میں بین الاقوامی میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان نے تیر اندازی میں بین الاقوامی میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ قومی تیر اندازوں نے قازقستان میں ملکی تاریخ میں پہلی بار عالمی برونز میڈل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکریٹری وصال محمد کی کاوشوں کا ثمر مل گیا۔ قومی تیر اندازوں نے قازقستان انٹر نیشنل انڈور ایونٹ … Continue reading پاکستان نے تیر اندازی میں بین الاقوامی میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی