پاک بھارت ٹاکرا: ذکا اشرف نے ٹیم کو اہم پیغام دے دیا

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن ذکا اشرف نے پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی، اس دوران انہوں نے ٹیم کو ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لئے متحرک کیا اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن ذکا اشرف کا … Continue reading پاک بھارت ٹاکرا: ذکا اشرف نے ٹیم کو اہم پیغام دے دیا