پیٹرول کی ٹینشن ختم، پاکستان کا 2030 تک ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک گاڑیوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ

پاکستان نے 2030 تک ملک کی 30 فیصد ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک گاڑیوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے، جس کا اعلان وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کیا۔ بدھ کے روز پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن نظام کے فروغ کے لیے حکومت کے عزم پر زور … Continue reading پیٹرول کی ٹینشن ختم، پاکستان کا 2030 تک ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک گاڑیوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ