آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان

لاہور: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ 19جنوری سے 11 فروری 2024 تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہوگا۔ جونیئر سلیکشن کمیٹی نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ … Continue reading آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان