پاکستان انڈر 19 کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا

لاہور: انڈر 19 ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم کا کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ کیمپ 29 دسمبر سے 6 جنوری تک جاری رہے گا، ٹیم 6 جنوری کو لاہور سے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوگی۔ 29 اور 30 … Continue reading پاکستان انڈر 19 کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا