پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیاگیا

پاکستان نے خلائی تحقیق کے سفر میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں ملک کا پہلا مکمل طور پر مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (EO-1) سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کیا گیاہے۔ یہ سیٹلائٹ جمعہ کے روز چین کے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا ہے۔ یہ … Continue reading پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیاگیا