پاکستان نے بھارت سے مفرور خاتون سیما حیدر کے بچوں تک رسائی مانگ لی

پاکستانی خاتون سیما حیدر کے 4 بچوں کے ساتھ غیر قانونی بھارت میں داخلے کے معاملے پر بھارت کے شہر دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے غلام حیدر کے چار بچوں کے حوالے سے اہم اقدامات کیے ہیں۔ موقر معاصر آج نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن نے غلام حیدر سے … Continue reading پاکستان نے بھارت سے مفرور خاتون سیما حیدر کے بچوں تک رسائی مانگ لی