پاکستان کا چینی کمپنی کے ساتھ 3000 الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی توانائی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر ملک خدا بخش نے پاکستان میں ایک چینی کمپنی کے تعاون سے 3000 الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ معاہدہ چینی کمپنی اور حکومت پاکستان کے ساتھ طے پایا ہے، جس کے تحت … Continue reading پاکستان کا چینی کمپنی کے ساتھ 3000 الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ