پاکستان نے بھارتی موقف مسترد کردیا، آئی سی سی اجلاس بے نتیجہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایک بار پھر اپنے موقف پر سختی سے قائم رہا، ہر طرف سے تجاویز اور بحث کے بعد اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے … Continue reading پاکستان نے بھارتی موقف مسترد کردیا، آئی سی سی اجلاس بے نتیجہ