پاکستان ریلوے نے کراچی کے ٹریفک کے مسائل حل کرنے کا بِیڑا اٹھالیا

پاکستان ریلوے نے کراچی میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے اور سڑکوں کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی فریٹ کوریڈور کا منصوبہ تیار کرلیا۔ نجی چینل ایکسپریس نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے کراچی پورٹ سے پپری تک کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور (DFC) کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس … Continue reading پاکستان ریلوے نے کراچی کے ٹریفک کے مسائل حل کرنے کا بِیڑا اٹھالیا