پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی واپسی کی نئی پالیسی متعارف کروادی

پاکستان ریلویز نے پی او ایس کاؤنٹرز سے خریدے گئے ٹکٹوں اور رابطہ کے ذریعے آن لائن ریفنڈ پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق جن مسافروں نے پوائنٹ آف سیل کاؤنٹرز سے ٹکٹ خریدے ہیں وہ ٹرین کی روانگی سے پہلے 48 گھنٹوں کے اندر 90 فیصد تک ریفنڈ حاصل کر سکیں گے۔ … Continue reading پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی واپسی کی نئی پالیسی متعارف کروادی