یورپ میں تیار پاک بحریہ کا نیا جنگی جہاز کراچی پہنچ گیا

پاک بحریہ کا نیا جنگی بحری جہازپی این ایس یمامہ یورپ میں تیار ہوکر کراچی پہنچ گیا، جہاز کی کراچی بندرگاہ آمد پر پروقار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمانڈرپاکستان فلِیٹ ریئرایڈمرل عبد المنیب تقریب کے … Continue reading یورپ میں تیار پاک بحریہ کا نیا جنگی جہاز کراچی پہنچ گیا