ملتان ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ لائن تباہ، ٹیم 154 رنز پر پویلین لوٹ گئی

ملتان: پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کو 163 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد خود بھی 154 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ کپتان شان مسعود 15، محمد حریرہ 9، بابر اعظم ایک، کامران غلام 16، سعود شکیل 32، محمد رضوان 49، سلمان علی آغا 9، ابرار احمد 2 رنزبناکر آؤٹ ہوئے، نعمان علی صفر پر پویلین … Continue reading ملتان ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ لائن تباہ، ٹیم 154 رنز پر پویلین لوٹ گئی