پاکستانی کرکٹ ٹیم حیدرآباد میں دوسری جیت کے لیے بھی پرعزم

حیدرآباد: پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز نیدرلینڈ کے خلاف 81 رنز کی شاندار جیت سے کیا ہے اور اب وہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف منگل کو ہونے والے میچ میں بھی کامیابی کے لیے پرعزم ہے۔ نیدرلینڈ کے خلاف جیت میں سعود شکیل … Continue reading پاکستانی کرکٹ ٹیم حیدرآباد میں دوسری جیت کے لیے بھی پرعزم