پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 56 فیصد اضافہ

اسلام آباد:پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں 56 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کی مجموعی مالیت 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.09 … Continue reading پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 56 فیصد اضافہ