پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں بھی زمبابوے کو آسانی سے شکست دے دی

دوسرے ٹی 20 میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کا یہ فیصلہ غلط ثابت ہوا، پاکستانی بولرز … Continue reading پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں بھی زمبابوے کو آسانی سے شکست دے دی