پاکستان کا غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں کے دوران فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل فلسطین تنازعے پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان مظلوم فلسطینیوں … Continue reading پاکستان کا غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ