پاکستان کپ : پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور: پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پشاور کی ٹیم سات میں سے پانچ میچ جیت کر گیارہ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہیں۔ کراچی وائٹس اور ملتان نے نو نو پوائنٹس حاصل کیے جبکہ … Continue reading پاکستان کپ : پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں