قومی ٹیم کے ڈاکٹر کی آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت

پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل ٹیم ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کوجوائن کرنے کے لیے معذرت کر لی ہے، وہ ویزہ مسائل کے باعث اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا نہیں جا سکے تھے، ویزا لگنے کے بعد … Continue reading قومی ٹیم کے ڈاکٹر کی آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت