پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہ کرنے کے بعد نئے کرکٹ ایڈونچر کیلئے تیار ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم میں بابر اعظم کی کپتانی سے دستبرداری کے اعلان کے بعد ٹیم کا یہ پہلا تربیتی کیمپ ہے۔ پنڈی … Continue reading پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع