پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کے لیے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن

بنگلور: پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈ کپ2023 میں اپنا چوتھا میچ جمعہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ یہ اس گراؤنڈ میں اس ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہوگا، دو بڑی ٹیموں کے درمیان اس مقابلے میں اسٹینڈز میں موجود اور دنیا بھر کے کرکٹ شائقین … Continue reading پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کے لیے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن