پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے روئی کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیئے

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے 31 اکتوبر تک ملک میں روئی کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق اس عرصے تک ملک میں روئی کی پیداوار 67 لاکھ 94 ہزار گانٹھوں کی ہوئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کی پیداوار 37 لاکھ 33 ہزار 188 گانٹھوں کی نسبت … Continue reading پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے روئی کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیئے