دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی شاہینوں نے کالی آندھی کو 163 رنز پر ڈھیر کردیا

پاکستان کے اسپنر نعمان علی کی شاندار گیند بازی نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا، جنہوں نے 6 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو صرف 163 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ 95 رنز پر 9 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ بکھر گئی تھی۔ نعمان … Continue reading دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی شاہینوں نے کالی آندھی کو 163 رنز پر ڈھیر کردیا