پاکستان گلوبل کرپٹو ایڈاپشن انڈیکس میں آٹھویں نمبر پر آگیا

کرپٹو کرنسی کی 2023 کی جغرافیائی رپورٹ میں چینالائسس( Chainalysis )نے پاکستان کو نچلی سطح پر کرپٹو کرنسی کو قبول  کے حوالے سے  آٹھواں ملک  قرار دے دیا ہے۔ کمپنی کے انڈیکس میں ٹاپ 10 رینکنگ میں 6 وسطی اور جنوبی ایشیا ءاور اوشیانا ممالک بھی شامل ہیں ۔ چینالائسس نے ہر ملک کو اس … Continue reading پاکستان گلوبل کرپٹو ایڈاپشن انڈیکس میں آٹھویں نمبر پر آگیا