آج جنوبی افریقہ سے ٹاکرا، شاہینوں کے دستے میں کون شامل، کون باہر؟

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے سیمی فائنل میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے والی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ زخمی حارث رؤف کی جگہ تیز گیند باز محمد حسنین کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا … Continue reading آج جنوبی افریقہ سے ٹاکرا، شاہینوں کے دستے میں کون شامل، کون باہر؟