ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے ابتدائی شیڈول تیار کر لیا ہے جبکہ عالمی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز میں رواں برس ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں جس کیلئے ایونٹ کے … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل