خیبر پختونخوا میں سینئر شہریوں کے لیے کلب کے قیام کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے 58 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے سینئر سٹیزنز کلب کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اس منصوبے کو خطے میں حکومت کی جانب سے پہلی منفرد کوشش قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ اور پی سی … Continue reading خیبر پختونخوا میں سینئر شہریوں کے لیے کلب کے قیام کا اعلان