کراچی، پاک مسلم الائنس (دیوان) نے ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کا اعلان کردیا

کراچی: پاک مسلم الائنس (دیوان) کے سربراہ بچو عبدالقادر دیوان نے اعلان کیا ہے کہ پاک مسلم الائنس(دیوان)  ایم کیو ایم (پاکستان) سے اتحاد کررہا ہے جس کا مقصد کراچی کو روشنیوں کا شہر بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک مسلم الائنس (دیوان) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ پاک … Continue reading کراچی، پاک مسلم الائنس (دیوان) نے ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کا اعلان کردیا