پاک فوج کا بڈھ بیر میں آپریشن،4 دہشت گردہلاک

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار … Continue reading پاک فوج کا بڈھ بیر میں آپریشن،4 دہشت گردہلاک