مریم کے پنجاب میں خواتین غیر محفوظ، صرف ایک ضلع میں 1 ماہ میں زیادتی کے درجنوں واقعات کیسے ؟

رواں سال صرف جولائی کے مہینے میں صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں خواتین کے اغوا، عصمت دری اور جنسی استحصال کے 40 سے زائد الگ الگ واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ضلع میں درج 46 ایف آئی آرز کے مطابق یہ واقعات یکم جولائی سے 24 جولائی کے درمیان پیش آئے۔ مقدمات میں سنگین … Continue reading مریم کے پنجاب میں خواتین غیر محفوظ، صرف ایک ضلع میں 1 ماہ میں زیادتی کے درجنوں واقعات کیسے ؟