غزہ میں اقوام متحدہ کے دو اسکولوں پر بمباری،200 سے زائد شہید

شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام دو اسکولوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 200 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ الفخورہ اسکول پر حملے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں حملوں میں سینکڑوں افراد … Continue reading غزہ میں اقوام متحدہ کے دو اسکولوں پر بمباری،200 سے زائد شہید