رمضان المبارک کس انگریزی تاریخ کو شروع ہوگا؟

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چند ماہ کی دوری پر ہے اور ہر سال دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ایسے میں کئی کئی ماہ قبل ہی فلکیاتی ماہرین رمضان المبارک اور عید الفطر کی متوقع تاریخوں کی پیشگوئی کر دیتے ہیں۔ فلکیاتی ماہرین کے … Continue reading رمضان المبارک کس انگریزی تاریخ کو شروع ہوگا؟