اسپتال پر اسرائیلی بمباری منظم ریاستی دہشت گردی ہے، او آئی سی

تنطیم تعاون اسلامی (او آئی سی)  نے اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر  بمباری کی  شدید  مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔  او آئی سی  کی جانب سے  جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی دعوت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسرائیل کی … Continue reading اسپتال پر اسرائیلی بمباری منظم ریاستی دہشت گردی ہے، او آئی سی