او آئی سی سربراہ پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پر حسین ابراہیم طحہٰ کا شکریہ ادا کیا۔ مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم … Continue reading او آئی سی سربراہ پاکستان پہنچ گئے