پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچز کیلئے آفیشلز کا اعلان، پہلا ٹیسٹ کب شروع ہوگا؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان میں منعقدہ ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔ نیتا امبانی نے مختصر عرصے … Continue reading پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچز کیلئے آفیشلز کا اعلان، پہلا ٹیسٹ کب شروع ہوگا؟