ابھی بوڑھا نہیں ہوا۔۔۔ عمران نذیر کا اہم بیان سامنے آگیا

قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر کا اہم بیان سامنے آگیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ کپ میں غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران نذیر کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم بری کارکردگی اور انجریز پر قابو پالے تو اگلی بار … Continue reading ابھی بوڑھا نہیں ہوا۔۔۔ عمران نذیر کا اہم بیان سامنے آگیا