برطانیہ میں نورووائرس نے کھلبلی مچا دی، یہ کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے؟

برطانیہ میں نورو وائرس کے نام سے تیزی سے پھیلنے والے ایک نئے وائرس نے کھلبلی مچا دی ہے۔ نورووائرس ایک انتہائی متعدی وائرس ہے جو معدے کے امراض کا سبب بنتا ہے، جس کی وجہ سے الٹی اور اسہال جیسی علامات پیدا ہوتی ہیں۔ متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق نورو وائرس متاثرہ افراد، آلودہ … Continue reading برطانیہ میں نورووائرس نے کھلبلی مچا دی، یہ کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے؟