پی ٹی آئی کو 24 نومبر سے پہلے بڑا جھٹکا، بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری، گرفتاری پر احتجاج کی قیادت کون کریگا؟

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ اس کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر جمعہ کو اڈیالہ جیل میں سماعت کے … Continue reading پی ٹی آئی کو 24 نومبر سے پہلے بڑا جھٹکا، بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری، گرفتاری پر احتجاج کی قیادت کون کریگا؟