نومبر میں بھی گرمی، کراچی کو گرم موسم سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا

کراچی: پاکستان کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرم اور نم موسم برقرار رہے گا۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع … Continue reading نومبر میں بھی گرمی، کراچی کو گرم موسم سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا