بھارتی بیٹر نتیش کمار ریڈی کا نصف سنچری بنانے پر پشپا اسٹائل میں جشن

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلیا کے خلاف نتیش کمار ریڈی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی نصف سنچری کو خاص انداز میں منایا، جب انہوں نے مشہور ‘پشپا’ اسٹائل کے ساتھ جشن منایا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ بلے باز نے ہفتے کو دباؤ کے عالم میں شاندار کارکردگی دکھائی … Continue reading بھارتی بیٹر نتیش کمار ریڈی کا نصف سنچری بنانے پر پشپا اسٹائل میں جشن