نئے شامی صدر پہلے بیرونی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

شام کے عبوری صدر احمد الشرع اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق احمد الشرع کے ساتھ شام کے عبوری وزیر خارجہ اسد الشیبانی بھی موجود تھے، ائیرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمان بن عبد العزیز نے احمد الشرع کا استقبال کیا۔ … Continue reading نئے شامی صدر پہلے بیرونی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے