ایکس کو ٹکر دینے کیلئے نیا سوشل پلیٹ فارم تیار

ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو تھریڈز کے بعد ایک اور بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائی اب ایکس کو ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ اب اس پلیٹ فارم کی پوسٹس دیکھنے کے لیے … Continue reading ایکس کو ٹکر دینے کیلئے نیا سوشل پلیٹ فارم تیار