اسٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج کاروباری روز کے دوران ملکی تاریخ میں پہلی بار پچپن ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرلی، انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا اور انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار پچپن ہزار پوائنٹس کی سطح عبور … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم