مہوش حیات کی نئی تصاویر وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مہوش حیات کی نئی تصاویر وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
مہوش حیات کی نئی تصاویر وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر مہوش حیات نے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ جس میں انہوں نے نیلے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔ مہوش حیات کی تصاویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

معروف اداکارہ مہوش حیات نے اس سے قبل انسٹاگرام پر مس مارول کے پریمیئر کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی تھی کہ وہ مارول اسٹوڈیو کی ویب سیریز کا حصہ ہیں اور انہوں نے اپنا خواب پورا ہونے پر شکرانے بھی ادا کیے۔

Related Posts