نیا کورونا آگیا، چینی سائنسدانوں نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

چینی ماہرینِ وائرولوجسٹ نے چمگادڑوں میں ایک نیا کورونا وائرس دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جو انسانوں کو اسی طرح متاثر کرسکتا ہے جس طرح کوویڈ 19 وائرس ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق یہ وائرس HKU5 کورونا وائرس کی ایک نئی قسم ہے جو پہلی بار ہانگ کانگ میں ایک جاپانی چمگادڑ … Continue reading نیا کورونا آگیا، چینی سائنسدانوں نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی