ملک کی سستی ترین نجی فضائی کمپنی کے بیڑے میں نئے طیارے کا اضافہ

نجی ایئر لائن فلائی جناح میں ایک اور نئے طیارے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ سستے ترین کرایوں کی حامل ملکی نجی ائیر لائن میں شامل نئے ائیربس 320 ساختہ طیارے کے ذریعے کراچی-اسلام آباد کی پرواز 670 آپریٹ کی گئی اور یہ طیارہ 15 دسمبر کو جمہوریہ چیک کے شہر اوسٹراوا سے کراچی پہنچا … Continue reading ملک کی سستی ترین نجی فضائی کمپنی کے بیڑے میں نئے طیارے کا اضافہ