فیروز خان کو لکس ایوارڈ کیوں دیا؟ سوشل میڈیا صارفین ناراض

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گزشتہ دنوں لکس اسٹائل ایواڑد کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فیروز خان کو ڈرامہ سیریل خدا اور محبت 3 میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

سوشل میڈیا صارفین، فیروز خان کو لکس اسٹائل ایوارڈ دینے پر ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں اور اُن میں سے اکثریت کا یہی خیال ہے کہ اہلیہ پر تشدد کرنے والے شخص کو ایوارڈ نہیں دینا چاہیئے تھا۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں: