دونوں عجیب برتاؤ کیوں کررہے ہیں، بے بی لیشئیس کی پروموشن پر سوشل میڈیا صارفین کا سوال

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

دلکش اداکارہ سائرہ یوسف اور اُن کے سابق شوہر شہروز سبزواری اِن دنوں اپنی رومانوی فلم بے بی لیشئیس کی پروموشن میں مصروف ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین تعجب کا اظہار کررہے ہیں۔

سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی جوڑی کا شمار رومانوی جوڑیوں میں ہوتا تھا، انہوں نے 2012 میں اداکار شہروز سبزواری سے شادی کی تھی۔ تاہم ان کے شوہر کے ماڈل صدف کنول سے تعلقات کے بعد مارچ 2020 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی۔

سائرہ یوسف کو پہلے شوہر سے ایک بیٹی بھی ہے،جو ان کے ساتھ رہتی ہیں۔
انہوں نے پانچ سال قبل ایک فلم سائن کی تھی ،جب اُن کے درمیان طلاق نہیں ہوئی تھی، فلم رواں سال ریلیز ہورہی ہے،اسی سلسلے میں دونوں اپنی فلم بے بی لیشئیس کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

فلم کے پروڈکشن بینر نے فلم کی تشہیر کیلئے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت کی جانب سے یہی سوال کیا جارہا ہے کہ دونوں ساتھ میں اتنا عجیب برتاؤ کیوں کررہے ہیں، آئیے سوشل میڈیاصارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

People Find Syra Yousuf And Shahroz Sabzwari Babylicious Promotion Awkward

People Find Syra Yousuf And Shahroz Sabzwari Babylicious Promotion Awkward

People Find Syra Yousuf And Shahroz Sabzwari Babylicious Promotion Awkward

Related Posts